کانگریس کے بغیر اپوزیشن نہیں

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی کے ’’اب کوئی یو پی اے نہیں‘‘ ریمارک کے جواب میںآج شیوسینا اور این سی پی نے کانگریس کی حمایت کی۔ سنجے راوت نے کہاکہ کانگریس کے بغیر اپوزیشن اتحاد نہیں ہوسکتا۔ کانگریس کو این سی پی کی تائید بھی ملی۔