کانگو میں باغیوں نے 13 غیر ملکی امن فوجیوں کو ہلاک کیا

   

کنشاسا: ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں ایم 23 گروپ باغیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 13 امن فوجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔فوج نے کہا کہ اس کے نو فوجی، تین ملاوی اور ایک یوراگوئین کے ساتھ اس وقت مارے گئے جب انہوں نے مشرقی ڈی آر کانگو کے شہر گوما پر باغیوں کی پیش قدمی کو روکنے کی کوشش کی۔