کرتارپور کے افتتاح کا سدھو کو دعوت نامہ قبول

   

٭ چندی گڑھ :کانگریس قائد نوجوت سنگھ سدھو کو مبینہ طور پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کرتارپور راہداری کے 9 نومبر کو افتتاح کا دعوت نامہ روانہ کیا ہے۔ سدھو نے مبینہ طور پر گذشتہ ہفتہ اس کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔