دوشنبہ ۔ کرغز اور تاجک فوجیوں کے درمیان سرحدی خلاف ورزی پر جھڑپ ہوئی جس میں ایک کرغز فوجی شدید جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے کرغز۔تاجک سرحد پر ہوئی جھڑپ میں ایک کرغز فوجی شدید جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔ کرغزستان کی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے مطابق، کرغز اور تاجک فوجیوں کے درمیان سرحدی خلاف ورزی پر جھڑپ ہوئی۔ اس جھڑپ میں ایک کرغز فوجی شدید جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔