کرن ویر مہرہ ‘ بگ باس 18 کے ونر

   

Ferty9 Clinic

ممبئی : کرن ویر مہرہ بگ باس سیزن 18 کے ونر قرار پائے ہیں۔ اداکار ووئین ڈی سینا رنر اپ رہے ۔ لمحہ آخر تک بگ باس ونر کے تعلق سے تجسس برقرار رہا تھا اور بالآخر عوام کے ووٹوں کی بنیاد پر کرن ویر مہرہ کو بگ باس سیزن 18 کا ونر قرار دے دیا گیا ۔