کرناٹک اور مہاراشٹرا کے 2کوآپریٹیو بینکس بند

   

نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا نے ریاست مہاراشٹرا اور کرناٹک کے دو کوآپریٹیو بینکوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ آر بی آئی صارفین کے تحفظ کے پیش نظر متعدد بینکوں کے طریقہ کار پر نظر رکھنتا ہے اور خامیاں پائے جانے پر ان کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے ۔ آر بی آئی نے دو کوآپریٹیو بینکوں کے لائسنس منسوخ کردیئے ہیں ۔