کرناٹک میں بی جے پی ضرور حکومت بنائے گی : امیت شاہ

   

Ferty9 Clinic

بنگلور و ۔ /7جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کانگریس ۔ جنتادل ایس کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفے کے بعد بی جے پی صدر امیت شاہ نے کہا کہ کرناٹک میں فوری طور پر نہ سہی لیکن بی جے پی حکومت ضرور تشکیل دے گی ۔ بی جے پی پہلے ہی کرناٹک میں سب سے بڑی پارٹی ہے ۔