کرونا وائرس: چین اور امریکہ کے درمیان بہت بڑی جنگ، دونوں ممالک کا بہت کچھ داو پر

,

   

 واشنگٹن:کرونا وائرس کی اس عالمی وبا کے موقع پر ایک جنگ چین اور امریکہ کے بیچ شروع ہو گئی ہے، اس لڑائی میں میں دونوں ممالک کا بہت کچھ داو پر ہے، چین اپنے اپ کو عالمی لیڈر بنانا چاہتا ہے جبکہ امریکہ دنیا کے داروغہ کی حیثیت کو گنواتا دکھائی دے رہا ہے۔

ملی اطلاعات کے مطابق پوری دنیا کےلیے ایک اعتبار سے ایک اچھے دن بھی ہیں، امریکہ اور چین کے اپسی رشتہ بھی ٹھیک نہیں ہے، امریکہ کے صدر اس وائرس کو مسلسل چینی وائرس کا نام دے رہے ہیں، انکے ایک اور وزیر مائک پومپیو نے اس وائرس کو ووہان وائرس کہا ہے۔

امریکہ کے اس طرح کے بیانات سے صاف یہی معلوم ہوتا ہے کہ آپس میں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے، امریکی صدر اور امریکہ کے وزیر خارجہ شروعات میں اس وائرس کو کنٹرول نہ کرنے پر چین کی مذمت کی ہے۔ مگر چین کے ترجمان نے ان تمام بیانات کو خارج کرکے کہا کہ ان کا ملک شروع سے ہی اس معاملے پر سنجیدہ ہے۔

مزید جاننے کےلیے ویڈیو دیکھیں۔

YouTube video