کروڑہا روپئے کے دستانے چوری

   

Ferty9 Clinic

فلوریڈا: ایک چور نے ایک عجیب جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے دستانوں کی کثیر تعداد کا سرقہ کرلیا جن کی مجموعی قیمت 7.37 کروڑ روپئے بتائی گئی ہے۔ ریاست میں دستانوں کی فروخت کرنے والے ایک سپلائر کے دفتر نے دستانے چرائے گئے۔ سپلائر میڈگلور نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔