کرپشن : ہندوستان کا رینک بہتر

   

لندن ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے 2018ء میں کرپشن کے عالمی اشاریہ میں اپنا رینک بہتر بنایا ہے جبکہ اس کا پڑوسی چین پیچھے رہ گیا۔ انسداد رشوت ستانی ادارہ کی سالانہ درجہ بندی میں ہند 78 ، چین 87، پاکستان 117 رینک پر ہے۔