کشتی غرق ،تین بہنوں کی موت

   

Ferty9 Clinic

سوابی(خیبرپختونخوا)،7جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے خیبر پختونخوا کے سوابی کنڈل باندھ میں جمعہ کو سیاحوں سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے تین بہنوں کی موت ہوگئی۔پولیس کے مطابق کشتی پر سوار 38میں سے 35 افراد کو بچالیاگیا ہے ۔یہ حادثہ کل ہواتھا۔تین لاپتہ لڑکیوں کی نعشیں آج ڈھونڈھ کرنکالی گئی ہیں۔جیو کے مطابق پولیس نے تینوں لاپتہ لڑکیوں کوڈھونڈ نکالنے کیلئے رات سے ہی تلاشی مہم چلائی تھی۔