کشمیر میں ریاست کے درجہ کی بحالی کیلئے کام کرنے مودی کا عہد

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ /14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی حکومت جموں و کشمیر کیلئے ریاست کا درجہ بحال کرنے تمام طبقات کے ساتھ کام کرے گی ۔ انہوں نے الطاف بخاری کی قیادت میں 24 رکنی وفد سے ملاقات کی ۔