کشن ریڈی کی جگن سے ملاقات

   

تاڑے پلی : مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے آج چیف منسٹر اے پی جگن موہن ریڈی سے ملاقات کی ۔ انہوں نے تاڑے پلی میں چیف منسٹر کیمپ آفس پہونچ کر جگن سے ملاقات کی ۔ کشن ریڈی جن آشیرواد یاترا کے طور پر اے پی کے دورہ پر ہیں۔دونوں کی یہ ملاقات نصف گھنٹے کی رہی ہے ۔