مونٹریال 6 اگست (آئی اے این ایس)ڈنمارک کی کلارا ٹاؤسن نے آسٹریلین اوپن چمپئن میڈیسن کیزکو 6-1 ، 6-4 سے شکست دے کر کینیڈین اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ یہ ان کے کیریئر کی پہلی بار ایک ہی ایونٹ میں دو ٹاپ 10 کھلاڑیوں کے خلاف فتوحات ہیں۔ سیمی فائنل میں اوساکا سے ٹکرائیں گی۔