حیدرآباد۔ ضلع کلکٹر کریمنگر آر وی کرنن نے آج حضورآباد منڈل میںشالاپلی کے مقام پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو کے جلسہ کے مقام کا معائنہ کیا ۔ کے سی آر 16 اگسٹ کو شالا پلی میں جلسہ سے خطاب کرنے والے ہیں اور وہاں تلنگانہ دلت بندھو اسکیم کا آغاز کرینگے ۔