کلکٹریٹ سنگاریڈی میں ملازمین سرکار کی دعوت افطار

   

سنگاریڈی /26 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )تلنگانہ تحصیلدار اسوسی ایشن، تلنگانہ ریونیو سرویسیس اسوسی ایشن ضلع سنگاریڈی نے کلکٹریٹ سنگاریڈی میں ملازمین سرکار کے لیے دعوت افطار کا اہتمام کیا جس میں وی کرانتی کلکٹر، مادھوری اڈیشنل کلکٹر، پدمجا رانی ڈی آر او، پرمیش اے او کلکٹریٹ، محمد جاوید علی صدر ٹی این جی اوز یونین ضلع سنگاریڈی، شیخ حسینہ صدر ٹی جی ٹی اے، ناظم خان جنرل سکریٹری، ٹی جی آر ایس اے اسٹیٹ اسوسی ایٹ صدر بی ہیمنت، ایم پردیپ، سی ایچ پروین اور دیگر موجود تھے۔