سیول : جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے کم بوکیوم کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ مسٹر بوکیوم پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ملک کے نئے وزیراعظم بنیں گے۔ وزیراعظم کے علاوہ صدر مون جے ان نے اراضی، مزدور، صنعت، سائنس اور سمندر کے قلمدانوں کے لئے بھی وزراء کو مقرر کیا ہے۔
