بھوپال 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام )محکمہ انکم ٹیکس نے 300 کروڑ روپئے مالیت کا ایک بنگلہ اور 40 ملین ڈالرس کے ایف ڈی آئی قرق کرلئے ہیں ۔ یہ ضبطی بے نامی قانون کے تحت چیف منسٹر مدھیہ پردیش کمل ناتھ کے بھینجے راتول پوری کے خلاف کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ ان کے والد کے خلاف بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔