کملیش قتل کا ملزم زوماٹو کا ملازم ہونے کی تردید

   

٭ زوماٹو نے ایسی رپورٹس کی تردید کی ہے کہ معین الدین پٹھان جو اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے سابق لیڈر کملیش تیواری کے قتل کیس میں ملزم ہے، اُس کا ملازم رہا ہے۔ تاہم، زوماٹو نے قبول کیا کہ پٹھان آزادانہ طور پر کام کرنے والا ڈیلیوری پارٹنر تھا، نیز یہ کہ اُس نے 6 اکٹوبر کو زوماٹو کیلئے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ کملیش کا قتل 18 اکٹوبر کو ہوا۔