کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل نے 2017-18 کی رپورٹ پیش کردی

   

حیدرآباد ۔ یکم اگسٹ ( پی ٹی آئی ) کمپٹرولر و آڈیٹر جنرل ( سی اے جے ) نے مارچ 2018 میں ختم ہوئے مالیاتی سال کیلئے ریاست کے فینانسیس پر اپنی آڈٹ رپورٹ ریاستی گورنر اور حکومت کو پیش کردی ہے ۔ یہ رپورٹ فینانس سے متعلق ہے اور اس میں آڈٹ کے تبصرے بھی شامل رہیں گے اور فینانس پر رائے بھی ظاہر کی جائے گی ۔ ایک سرکاری اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ہے ۔