کمپیوٹر پاسورڈ کے موجد کا 93 سال کی عمر انتقال

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن ۔ 14؍ جولائی ( سیاست ڈاٹ کام)امریکہ میں پیدا ہونے والے فرنانڈو ہوز ’’کاربے‘‘ کورواٹو کا 93 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ وہ کمپیوٹرپاسورڈ کے موجد تھے ۔ فرنانڈو نے امریکہ کے شہر ماچوسٹس میں آخری سانس لی ۔ کورواٹو نے کامپیٹبل ٹائم شیرنگ سسٹم (سی ٹی ایس ایس ) کو فروغ دیا تھا ‘ جو دنیا پہلا آپریٹننگ سسٹموںسے ایک سمجھا جاتا ہے ۔ اس مدد سے ایک ہی وقت میں کئی افراد کمپیوٹر کو استعمال کرسکتے ہیں ۔