نئی دہلی 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت ایک تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت کنٹراکٹ مینوفیکچرنگ میں 100 فیصد راست بیرونی سرمایہ کاری کی اجازت دی جاسکتی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اس تجویز پر غور کیا جا رہا ہے ۔