کنہیا کمار نے بیگوسرائے سے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ 

,

   

Ferty9 Clinic

بیگوسرائے : جے این یو طلبہ یونین کے سابق لیڈر کنہیا کمار نے بہار کے بیگوسرائے حلقہ لوک سبھا سے سی پی آئی امیدوار کی حیثیت سے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ سینکڑوں نوجوان شامل تھے ۔

بی جے پی سے ان مقابلہ بی جے پی مرکزی وزیر گری راج سنگھ ہوں گے۔