کورونا وائرس کے باعث نیٹ امتحانات ملتوی

   

نئی دہلی 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزارت فروغ انسانی وسائل نے کورونا وائرس کے باعث نیشنل میڈیکل انٹرنس اگزام نیٹ کو ملتوی کردیا ہے۔ نیشنل ایلجبلیٹی کم انٹرنس کا شیڈول 3 مئی کو مقرر تھا۔