کورونا کا نیا اسٹرین امریکہ کی زائد از 20 ریاستوں میں موجو ہے : فوسی

   

واشنگٹن: برطانیہ میں سامنے آیا کورونا وائرس کا نیا اسٹرین امریکہ کے 20 یا اس سے زیادہ ریاستوں میں موجود ہے ۔امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے الرجی اور متعدی امراض کے ڈائریکٹر فوسی کا یہ کہنا ہے ۔ انہوں نے جمعرات کو صحافیوں سے کہا ‘‘کورونا کا برطانیہ والا ویریئنٹ امریکہ کی 20 سے ریاستوں میں ہے ’’۔