کورونا کے سبب دیگر مہلک امراض سے بچاؤکے پروگرام متاثر

   

جنیوا : کووڈ انیس کی عالمی وبا کے نتیجے میں دیگر مہلک امراض سے بچاؤکے اقدامات بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات جنیوا میں انسدادِ ایڈز، تپ دق اور ملیریا کے ادارے گلوبل فنڈ نے بتائی۔