٭٭ ہندوستان سے بیرونی سرمایہ کاروں نے کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر 16 بلین امریکی ڈالر سرمایہ کاری سے دستبرداری اختیار کرلی ہے ۔ کانگریشنل ریسرچ سرویس کی رپورٹ میں اس کا انکشاف کیا گیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سے ایشیاء کی بڑی معیشت کی تشویش میں اضافہ ہوگا ۔