کوروناوائرس : جاپان میں آج ایمرجنسی کا اعلان متوقع

   

ٹوکیو ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے وزیراعظم شینزوابے نے آج کہا کہ ان کی حکومت ملک میں کوروناوائرس کی وباء میں اضافہ کے پیش نظر ایمرجنسی کے اعلان کا منصوبہ رکھتی ہے جبکہ ایک ٹریلین امریکی ڈالر کے پیاکیج کی بھی تجویز ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کا اعلان کل کیا جاسکتا ہے۔