کوروناوائرس پروف لوگ۔سوشل ڈسٹنس درکار نہیں

,

   

مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر کے علاقہ باندا میں ایک ہندوستانی مذہبی برادری کا روایتی اجتماع ہوا ۔ اس موقع پر جاریہ کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے قواعد اور سیکشن 144 کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ آرگنائزرس کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔