حیدرآباد ۔25 فبروری ( سیاست نیوز ) جی ایچ ایم سی نے 60 سال سے زائد عمر اور دیگر عوارض کا شکار افراد کو کووڈ ۔ بوسٹر خوراک عارضی طور پر روک دیا ہے ۔ پلس پولیو پروگرام شہر میں 27,18 فبروری اور یکم مارچ کو ہوگا اسی لئے بوسٹر ڈوز روکا گیا ہے ۔