کووڈسامان کی خرید میں بدعنوانی نہیں:تریپورہ حکومت

   

Ferty9 Clinic

اگرتلہ ۔تریپورہ حکومت نے ایم ایل اے وسابق وزیرصحت سدیپ رائے برمن کے ذریعہ کورونا وائرس‘کووڈ-19’کی روک تھام کے لئے گزشتہ اپریل کو سامان کی خرید میں مبینہ گھپلہ معاملہ کی جانچ رپورٹ منگل کو عوامی کرتے ہوئے کہا کہ کچھ طریقہ کا ر میں خامیاں رہیں لیکن اس میں کوئی مالی بدعنوانی نہیں ہوئی ہے ۔