کوہلی کا انداز وائرل

   

موہالی ۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں میزبان فاسٹ بولروں کی پٹائی پر ویرات کوہلی کی تشویش اور پریشانی کا انداز سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ ہندوستانی فاسٹ بولر امیش یادیو کو آسٹریلیائی بیٹر نے لگاتار چار باؤنڈریز لگائیں تو اس دوران ویرات کوہلی کی پریشانی بڑھ گئی۔اس موقع پر انہوں نے جس انداز سے دیکھا وہ اس وقت وائرل ہوگیا ہے ۔