کپل دیو کی انجیو پلاسٹی کی گئی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : کرکٹ کے مشہور اسٹار کپل دیو کو آج سینے میں تکلیف کی شکایت پر دہلی کے خانگی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا جہاں 62 سالہ سابق کیپٹن کی انجیو پلاسٹی انجام دی گئی ۔ ڈاکٹر اتل ماتھر اور ان کی ٹیم آئی سی یو میں کپل دیو کی نگرانی کررہی ہے۔