کیا ہم حب الوطن نہیں :ثانیہ مرزا

   

نئی دہلی۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ کیا سوشیل میڈیا پر غم کا اظہار کرنا ہی حب الوطنی ہے؟کیا ہم حب الوطن نہیں ہیں ؟ ٹوئیٹر پر ایک طویل پوسٹ لکھ کر اپنی سونچ لوگوں کے سامنے رکھی ہے ۔ پلوامہ واقعہ پر حملے کی ہر گوشے سے مذمت کی جارہی ہے ۔ سوشیل میڈیا کے ذریعہ اپنی حب الوطنی کا ثبوت دیا جارہا ہے ۔ یہ پوسٹ ان لوگوں کیلئے ہے جو مشہور ہستیوں کو کسی حملے کی مذمت ٹوئیٹر اور انسٹاگرام پر کرنی چاہئیے۔