کیرالا اسمبلی کے سابق اسپیکر کا دیہانت

   

Ferty9 Clinic

ترواننتا پورم: کیرالا اسمبلی کے سابق اسپیکر وکّوم پروشوتمن کا عمر سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے پیر کے روز ان کی رہائش گاہ پر عمر سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر 95 برس تھی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر پروشوتمن نے میزورم کے گورنر، انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔وہ سی اچیوتا مینن، ای کے ۔ نینار اور اومن چانڈی کی کابینہ میں وزیر تھے ۔