تھرواننتاپورم : چیف منسٹر کیرالا پی وجیئن نے آج مخالف کسان قوانین ایجی ٹیشن کا آغاز کیا اور کہا کہ کیرالا احتجاجی کسانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں غذائی قلت پیدا ہوتی ہے تو اس کا سب سے زیادہ اثر کیرالا پر ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ کیرالا اس احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہتا ہے۔