کیرالا کا شخص 10 فٹ لمبے اژدھے کی گردن پر گرفت سے بچا لیا گیا

   

٭ تھرواننتاپورم : ایک 10 فٹ لمبے اژدھے نے کیرالا کے ایک شخص کی گردن کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔ اس شخص ہوا چندرن نائر کو اپنی دکان میں اژدھے کی گرفت میں دیکھا گیا جو اسے ایک تھیلے میں ڈالنے کی کوشش کررہا تھا۔ اژدھے نے رینگ کر اس کی گردن کے اطراف اپنی گرفتار قائم کردی۔ بعض ساتھیوں نے نائر کو آزاد کرنے کیلئے کوشش کی اور آخر کار اس کی جان بچا لی۔