کیرلا میں مرغیوں نے ہری زردی کے انڈے دیئے

   

٭ کیرلا میں ایک شخص کے فارم ہاؤز میں مرغیوں نے ہری زردی کے انڈے دیئے ۔ کیرلا وٹرنری اینڈ انیمل سائنس یونیورسٹی کے ماہرین نے اس پر اسٹڈی کی ۔تجزیہ کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ مرغیوں کو دی گئی فیڈ کے نتیجہ میں زردی کا رنگ ہرا ہوا ہوگا یا قدرتی کسی جھاڑ کو کھانے سے ایسا ہوا ہوگا۔یہ عمل کسی جنیٹک یعنی جینیات میں کمی یا تخفیف کی وجہ سے نہیں ہوا ہے۔