کیلی فورنیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

   

Ferty9 Clinic

لاس اینجلس ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کیلی فورنیا میں جمعرات کو سان برنارڈینو کاؤنٹی میں سیئرلیس ویلی کے قریب 6.4 شدت کا زلزلہ آیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ انھیں یہ محسوس ہوا ہے۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری کوئی اطلاع نہیں ملی۔