کیمبرج کیلئے پہلی مسلم خاتون میئر کا انتخاب

,

   

Ferty9 Clinic

٭ سمبل صدیقی کو کیمبرج سٹی کی پہلی مسلم خاتون میئر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کونسل کی رکن کی حیثیت سے دوسری میعاد مکمل کر رہی ہیں۔ میئر کی حیثیت سے وہ سٹی کونسل اور اسکول کمیٹی کی صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گی اور مختلف امور کو انجام دیں گی۔ سمبل صدیقی کا خاندان پاکستان سے امریکہ اس وقت منتقل ہوگیا تھا جب وہ صرف دو سال کی تھی۔ سمبل صدیقی کے کیمبرج کے میئر منتخب ہونے سے امریکہ میں مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔