کینیا میں ہوائی جہاز حادثے میں 5 غیر ملکی ہلاک

   

کیریچو۔ 13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) شمالی مغربی کینیا کے کیریچو کاؤنٹی میں چہارشنبہ کو ایک چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوجانے سے پانچ غیر ملکی شہری ہلاک ہوگئے ۔پولیس کے ذرائع کے مطابق، علاقائی پولیس کمانڈر ایڈورڈ موام بوری نے بتایا کہ یہ لوگ دنیا کے مشہور مسائی مارا نیشنل ریزرو سے لودوار جا رتھے اور اسی دوران جہاز میں تکنیکی خرابی آجانے کی وجہ سے یہ گر گیا۔