جنیوا: ہلاکت خیز عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کینیڈا اور سوئٹزر لینڈ کے بعد اب اسپین بھی پہنچ گئی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق
G-7
ملکوں نے اومی کرون کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو بوسٹر شاٹس کی ہدایت دی ہے۔