کینیڈا کی ہندوستانی نژاد ایم پی کورونا وائرس سے متاثر

,

   

٭ کینیڈا کی ہندوستانی نژاد سیاستداں کمل کھیرا بھی عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔ 31 سالہ کمل نرسنگ کے اپنے سابقہ پروفیشن میں لوٹ آئی تھیں لیکن صحت کے اس بحران کے وقت وہ بھی محفوظ نہیں رہ سکیں۔ وہ پہلی رکن پارلیمنٹ ہیں جنہیں کورونا وائرس کے ٹسٹ میں مثبت قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعظم جسٹن روڈو نے اپنی حکومت کی پارلیمنٹری سکریٹری کمل کھیرا سے اظہار یگانگت کیا اور کہا کہ کورونا وائرس سے صحت یابی کیلئے ہر ممکن اقدام کریں۔