کے ریڈی سرسلہ کے نئے ڈی آر ڈی او

   

گمبھی راؤ پیٹ /25 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر کوٹی لیبا ریڈی سرسلہ کے نئے ڈی آر ڈی او کی حیثیت سے آج جائزہ حاصل کرلیا ۔ یہاں ڈی آر ڈی او کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے آفیسر روانیدر کا تبادلہ کردیا گیا ۔ ان کی جگہ مسٹر کے ریڈی کو سرسلہ کا نیا ڈی آر ڈی او ( ڈسٹرکٹ رولر ڈیولپمنٹ آفیسر ) کی حیثیت سے تبادلہ عمل میں آیا تھا ۔ واضع رہے کہ ضلع میں دیہاتوں کی ترقی کیلئے روایندر نے کافی جدوجہد کرتے ہوئے عوام میں اپنی ایک منفرد پہچان بنائی تھی ۔