نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام)سرکاری ادارہ پاور گرڈ کارپوریشن نے منگل کو اعلان کیا کہ اس کے ڈائریکٹر (فینانس) کنڈی کپا سریکانت نے چیرمین و مینیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنے نئے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ہے۔