حیدرآباد۔/4 مارچ، ( این ایس ایس ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ راجیہ سبھا کے 2 ارکان کی نامزدگی کیلئے دعویداروں کی طویل فہرست کے منجملہ دو ناموں کو قطعیت دے رہے ہیںجن میں پی سرینواس ریڈی ، کے کویتا، کے کیشوراؤ اور جے رامیشور راؤ کے نام قابل ذکر ہیں۔