حیدرآباد8جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی آر 24جولائی کو سوریہ پیٹ کا دورہ کرکے نو تعمیر شدہ انٹگریٹڈ کلکٹر کامپلکس ‘ سپرنٹنڈنٹ پولیس آفس کے علاوہ دیگر دفاتر کا افتتاح انجام دیں گے۔