٭ نئی دہلی : ایل ٹی سی اے جی نے ایک ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے کہ زائد کہ جس کے ذریعہ گائے سے ڈھائی گنا زیادہ دودھ دینے والی بچھڑی پیدا کی جاسکے۔ ٹیکنالوجی تیار کرنے کی کوشش جاری ہے جس سے گائے کو مصنوعی طریقہ سے حاملہ کیا جاسکتا ہے اور 60 کا فیصد اس کے جینیٹک اور بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی بچھڑی پیدا کی جاسکے جو عام گایوں کی بنسبت ڈھائی گنا زیادہ دودھ دے سکے۔ انہوں نے کہا گائے میں پیوند کاری ٹیکنالوجی کی مدد سے صرف مادہ جنین منتقل کیا جاسکتا ہے۔ اسے سکیسیس ٹیکنالوجی کا بھی نام دیا گیا ہے۔