گجرات میں تاریخی پولنگ

   

Ferty9 Clinic

احمدآباد ۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں منگل کو منعقدہ لوک سبھا انتخابات میں 66.11 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی جو اس ریاست کی تاریخ میں اعظم ترین ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ تمام 26 پارلیمانی حلقوں میں رائے دہی مکمل ہوئی۔