گجرات میں سردار پٹیل کارڈ کا استعمال

,

   


اسمبلی الیکشن سے قبل ووٹروں کو راغب کرنے راہول کی کوشش
احمدآباد : کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے آج سردار پٹیل کی شخصیت کو استعمال کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی چناؤ سے قبل ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کی ۔ بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے اُنھوں نے ایک سوال اُٹھایا کہ اگر بی جے پی سردار پٹیل کے نظریہ پر واقعی یقین رکھتی ہے تو وہ مخالف کسان زرعی قوانین کبھی منظور نہیں کی ہوتی ۔